سود "ربا" کی تعبیرات (5)


    سود "ربا" کی تعبیرات (5)۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر: چوہدری طالب حسین 
    حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دور میں
    ہم سود/ربا کی تعبیرات، جو صدر اسلام اور اس سے پہلے لی جاتی تھیں ،اس کے بارہ میں کچھ پوسٹس لکھا رہے ہیں تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ  موجود روایت کی روشنی میں ربا کی تعریف "صدرے اسلام "کیا تھی؟ اس ضمن میں حضرت علی کا دور مبارک یہاں بیان کیا جا رہا ہے اور جو روایات اس کے متعلقه ہیں وہ لی ہیں . اگرچہ یہ روایت مکمل نہیں ہیں لیکن اخذ نتیجہ کے لیے روشنی فراہم ضرور کرتی ہیں .
    Continue Reading

    فلوس اور زر کی تاریخی اور شرعی حیثیت

       فلوس اور زر کی تاریخی اور شرعی حیثیت
      فلوس "فلس"کی جمع ہے .اس لفظ کی اصل کے بارے میں مختلف آراء ہیں .بعض  حضرات کی رائے   میں یہ یونانی  لفظ ہے ،جسے عربوں نے معرّب  بنا لیا ہے .یہ بھی ممکن ہے کہ اس کے سوا کوئی اور اصل ہو .الموسوعة العربية الميسرة  كے مصنفين  اس بارے میں لکھتےہیں:
      یہ تانبے یا پیتل کا سکہ  ہے،جسے عربوں نے بازنطنیوں سے مستعار  لیا ہے

      Continue Reading

      صوبائی حکومتوں کے اربوں کی خرد برد

        صوبائی حکومتوں کے اربوں کی خرد برد۔۔۔ قابل احترام ہائی کورٹ/عدلیہ کو چاہئے کہ ’’از خود نوٹس ‘‘ لے۔
        صوبائی حکومتوں کے اکیس ارب روپے سے زیادہ کا خرد برد اور متعلقہ حکام کی بے حسی ، بورڈ اف ریونیو پنجاب لاہور کی مجرمانہ غفلت۔ ابھی تک کوئی موثر کاروائی نہیں ہوئی۔سابقہ ایگریکلچرل ڈویلپمنٹ بنک آف پاکستان ADBPحال زرعی ترقیاتی بنک آف پاکستانZTBLکے ذریعے صوبائی حکومتوں کے اربوں کی خرد برد ہوئی ہے ، واقعہ یہ ہے کہ باقیداروں سے
        Continue Reading