آج برما کے نہتے مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جانے کی خبریں موصول ہو رہیں ہیں ، وہ اپنے ہی گھر کی قبر میں بیٹھے ہویے ہیں عصر حاضر کی مہذب دنیا کے ماتھے پر سے یہ داغ دھویا نہ جا سکے گا.پوری دنیا میں سے بلا امتیاز مذھب رنگ و نسل انسان دوست ، مسلمان کہاں ہیں؟ دنیا کو عمومی طور پر اور مسلمانوں کو خصوصی طور پر بتایا جا رہا ہے کہ یہ تاریخ کے واقعات ہمیں معاف نہیں کریں گے.
برما کے نہتے مسلمانوں پر مظالم اور تاریخ کے اوراق پرایک اور بدنما داغ.
آج برما کے نہتے مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جانے کی خبریں موصول ہو رہیں ہیں ، وہ اپنے ہی گھر کی قبر میں بیٹھے ہویے ہیں عصر حاضر کی مہذب دنیا کے ماتھے پر سے یہ داغ دھویا نہ جا سکے گا.پوری دنیا میں سے بلا امتیاز مذھب رنگ و نسل انسان دوست ، مسلمان کہاں ہیں؟ دنیا کو عمومی طور پر اور مسلمانوں کو خصوصی طور پر بتایا جا رہا ہے کہ یہ تاریخ کے واقعات ہمیں معاف نہیں کریں گے.
اصول درایت حدیث
جس چیز کی قدرو قیمت زیادہ ہو ملاوٹ اور جعلسازی کے خطرات اسی میں زیادہ ہوتے ہیں. حدیث کا ادب مسلمانوں کےہاں بنی نوع انسان کی اصلاح و فلاح کےلیے عظیم سرمایہ ہے. لیکن کچھ لوگوں نے اس میں ملاوٹ کی بار ہا کوششیں کیں، لیکن ساتھ ہی ساتھ علماےءاسلام نے ایسے طرق واضح کئے، جن سے فساد کا راستہ روکا جا سکے . متاخرین نے اس عمل کو جاری رکھا . یہاں ہم اصول روایت اور درایت کے بارے میں کچھ گفتگو کریں گے.